Ad Code

Responsive Advertisement

Men can go to the Ehsas program enrollment احساس پروگرام کےاندراج کے لیے مرد جا سکتے ہیں

 


Men can go to the Ehsas program enrollment

احساس پروگرام کےاندراج کے لیے مرد جا سکتے ہیں 

 sirf id card ly k jana pry ga ya wife ko bhe



‏محترم عبدالقدوس صاحب،

احساس رجسٹریشن ڈیسک پر گھرانے کا کوئی بھی فرد گھر کی خواتین کے قومی شناختی کارڈ لے جا کر اندراج کروا سکتا ہے۔


Plz me ans mam 

mari wife ka id card ab bna hy aur main aik worker hn kya main ehal hn


سوال بیوی کا شناختی کارڈ اب بنا ہے احساس پروگرام میں اندراج ہوگا 

Wife's ID card is now created. Ehsaas program will be enrolled in the program


‏محترم عبدالقدوس صاحب،

آپ سے التماس ہے کہ قریبی احساس رجسٹریشن ڈیسکوں سے رجوع کر کے اپنی اہلیہ کا اندراج  کروائیں تاکہ نئے سروے کے تحت ان کی اہلیت کا تعین ہو سکے۔ ڈیسکوں کے پتے:

https://t.co/zWntc1rrJW‎


Mein allama iqbal open university sy BA kar raha hoon kia mein ehsaas scholorship k liye eligible hoon ya nahee?



‏محترم واحد اللہ صاحب،

بصد معذرت، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام کا حصہ نہیں ہے۔


‏‎نہایت ادب کے ساتھ یہ میسج میرے سیل فون پر آیا ھے اسکرین شاٹ آپ کو بھیج رھا ھوں https://t.co/paEVdYI3Qm‎


‏محترم اصغر خلیل صاحب،

آپ کو موصول ہونے والا یہ پیغام سراسر جعلی ہے۔ آپ سے استدعا ہے کہ احساس سے متعلقہ جعلی پیغامات کے بارے میں شکایات درج کروانے کیلیئے ہمارے ان دو موبائل نمبروں پر بذریعہ ایس ایم ایس فوری رابطہ کریں۔

03351058050 

03351058051



‏‎السلام علیکم احساس کفالت پروگرام میں جن لوگوں کو نااہل قرار دے دیا گیا ہے ان کو اپیل کا حق دیا جائے گا آئے گا شکریہ

‏محترم شاہد صاحب، وعلیکم السلام!

مذکورہ گھرانوں کیلیئے اپیل کا نظام وضع کیا جا رہا ہے۔



○ 

‏‎میڈم اسلام علیکم رب پاک سے دعا ہے أپ ہمیشہ خوش ہون پہلے مرتبہ ایسی حکومت ہے جہاپے غریبون کے مساہل سنے اور حل کیے جاتے ہین أپ کی بہت بڑی مہربانی میرا بایومیٹرک کا مسلا أپ نے حل کروایا 4110402125614 میڈم أپ نے کہا تہا جنوری کے أخرمین بنک کا میسج أجایگاپرابہی تک کوی میسج نہین أیا


‏آج سے 

احساس راشن رعایت پروگرام کی خوشخبری

راشن کب ملے گا

Ehsaas Rashan program good news



 تحت کم آمدنی والے گھرانوں اور کریانہ دکانداروں کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ برائے رجسٹریشن، صارفین اس لنک پر رجوع کریں۔

https://aajkibaat5.blogspot.com/2021/11/ehsaasrashanpassgovpk.html



Ehsaasrashan.pass.gov.pk

  


https://t.co/kMWTWP1LI7‎ https://t.co/TOfBB6DB4r‎

‏احساس راشن پروگرام 


آٹا، دالوں، گھی/کھانے کے تیل کی خریداری پر 2 کروڑ  خاندانوں کو ایک ہزار روپے ماہانہ  کی سبسڈی فراہم کرے گا۔ پروگرام سےمجموعی طور پر 13کروڑ لوگ مستفید ہوں گے۔2/3 https://t.co/EcXxjrfjxL‎



EhsaasRashan

‏غریب و مستحق افراد کو ریلیف فراہم کرنے کےلئے حکومت کی جانب سے تاریخی سبسڈی پروگرام "احساس راشن" کا اجراء کر دیا گیا ہے جسکے ذریعے 2 کروڑ خاندان مستفید ہوں گے جنہیں آٹا، دالوں اور گھی/ کھانے کے تیل کی خریداری پر ماہانہ سبسڈی کی مد میں1000روپے ریلیف فراہم کیا جائے گا۔


‎Ehsaas Rashan | Ehsaas program News

احساس راشن" کا اجراء کر دیا گیا ہے NadeemNazir


Ehsaas program News  EhsaasRashan |   احساس راشن" کا اجراء کر دیا گیا ہے NadeemNazirAttari


‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎میم اس کا طریقہ کار کیا ہوگا؟؟

کون اہل ہے کون نہیں کوئی ورکنگ ہے ؟؟


‏محترم مانی صاحب،

احساس راشن پروگرام میں گھرانوں کی رجسٹریشن کیلیئے آن لائن پورٹل اگلے ہفتے کھولا جا رہا ہے۔ گھرانوں کا انتخاب حال ہی میں مکمل شدہ احساس سروے کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ وہ تمام گھرانے جن کی ماہانہ آمدنی 31ہزار سے کم ہے اپنی درخواستیں پورٹل پر جمع کروا سکیں گے۔


‏‎میم اپنے کہا جن سرکاری ملازمین کی تنخواہ 30 سے کم ہیں وہ بھی احساس کفالت میں شامل ہونگے لیکن ہمیں ڈاریکٹ ریجکٹ کا اپشن کیوں ملتا


‏محترم سراج صاحب،

احساس راشن اور احساس کفالت دو الگ الگ پروگرام ہیں۔ کسی بھی درجے کے سرکاری ملازمین کے گھرانے کفالت کیلیئے اہل نہیں ہیں۔جبکہ وہ سرکاری ملازمین جن کی ماہانہ تنخواہ 31ہزار روپے سے کم ہے، وہ پروگرام میں وضع کردہ قواعد کے مطابق احساس راشن پروگرام سے مستفید ہو سکتے ہیں۔



‏محترم محمد آصف صاحب،،

احساس راشن پروگرام کے تحت اشیائے خوردنی پر رعایت اہل  گھرانوں کو مخصوص کریانہ سٹورز سے آٹا، گھی /پکانے کے تیل اور دالوں کی خریداری پر دی جائے گی۔ برائے احساس راشن رجسٹریشن، آن لائن پورٹل اگلے ہفتے کھولا جائے گا۔


 

‏محترم عمران بنگش صاحب،

احساس راشن پروگرام میں گھرانوں کی رجسٹریشن کیلیئے آن لائن پورٹل اگلے ہفتے کھولا جا رہا ہے۔


‏محترم ملک عثمان مبارک صاحب،

احساس بلا سود قرض پروگرام کے تحت چھوٹے کاروباری قرضوں کے حصول کی تفصیلات اور ملک کے سو سے زائد اضلاع میں  قائم احساس قرضہ مراکز کے پتے آپ اس لنک پر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ 

https://t.co/dc3khSCEIU‎ٔ


‏‎محترمہ کیا آپ بتا سکتی ہیں کے جس عورت کے نام پر پیسے پہلے ملے ہوں اور عورت وفات پا چکی ہو تو کیا اس خاوند وہ پیسے لے سکتا ہے

‏محترم دلاور حسین صاحب،

وہ گھرانے جن کی اہل خواتین اللہ کو پیاری ہوگئی ہیں وہ نادرا سے ان کا وفات سرٹیفیکیٹ بنوائیں، مرحومہ کے شناختی کارڈ کی تنسیخ کروائیں اور اپنی درخواست قریبی احساس دفتر میں جمع کروائیں۔


‏محترم ایم اے اعوان صاحب،

احساس راشن پروگرام میں کم آمدنی والے گھرانوں کی رجسٹریشن کیلیئے آن لائن پورٹل اگلے ہفتے کھولا جا رہا ہے۔


Mam 8171 se reply nhi a rha


‏محترم ظہور عباس صاحب،

احساس8171سروس بند ہے۔سروے شدہ گھرانے اب احساس8171 ویب پورٹل کے ذریعے شناختی کارڈ یا سروے ٹوکن نمبر کی مدد سے احساس کے تحت اپنی اہلیت کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ پورٹل کا پتہ:

https://t.co/eoecHTiOvy‎


‏‎محترمہ ثانيہ صاحبہ میں نے بھی سوال کیا تھا احساس سروے کے وقت شناختی کارڈ نہیں تھا خاتون کا اب احساس سروے میں رجسٹرڈ ہوسکتے ہیں


‏محترم مشتاق احمد صاحب،

جی ہاں، جن خواتین کے قومی شناختی کارڈ احساس سروے کے وقت نہیں بنے ہوئے تھے، نادرا سے شناختی کارڈ بنوانے کے بعد وہ قریبی احساس رجسٹریشن ڈیسک پر جا کر اپنا اندراج کروا سکتی ہیں۔رجسٹریشن ڈیسکوں کے پتے اس لنک پر ملاحظہ کیجیئے۔

https://t.co/zWntc1rrJW‎


‏‎جو حال ہی میں سروے میں خود کو رجسٹرڈ نہیں کروا سکے وہ کیسے خود کو آنلائن رجسٹر کروائیں؟

‏محترم جاوید علی صاحب،

جو گھرانے کسی وجہ سے احساس سروے میں رجسٹر نہیں ہو سکے وہ اپنے ضلع میں قریبی احساس رجسٹریشن ڈیسکوں سے رجوع کر کے اندراج کروا سکتے ہیں۔ ازراہ کرم ملک بھر میں تحصیل کی سطح پر فعال احساس رجسٹریشن ڈیسکوں کے پتے اس لنک پر ملاحظہ کیجیئے۔

https://t.co/zWntc1rrJW‎


‏‎مخترمہ اپ یہ بتائیں کہ یہ کونسے لوگ اہل ہوتے ہیں۔


‏محترم فیصل رضا صاحب،

صرف انتہائی غریب گھرانے جن کے پاس آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں یا محدود وسائل ہیں احساس کفالت کیلئے اہل ہیں۔ سرکاری ملازمین اور ان کے شریک حیات، ٹیکس دہندگان، گاڑیوں کے مالکان، بیرون ملک سفر کرنے والےخواتین و حضرات کے گھرانے احساس کفالت کیلیئے اہل نہیں ہیں۔


Jab center par jatay hain to kahtay hain kahay ap note register hai linken portal par ye sho ho raha hai https://t.co/GD5LpUuejz


‏محترم محمد وسیم صاحب،

یہ گھرانہ احساس کفالت میں شامل ہے۔ ان کو احساس کفالت کی قسط 7جولائی2021 کو جاری ہو چکی ہے اور اگلی ششماہی قسط اگلے سال جنوری سے جون کے دوران جاری ہو گی۔

‏‎محترمہ کاروبار کو بڑھانے کیلئے 75 ہزار تک  بغیر سود کے لون جسکی واپسی آسان قسطوں میں ھو؟؟ پلیز رہنمائی کر دیں


‏محترمہ آسیہ صاحبہ،

احساس بلا سود قرض پروگرام ملک کے سو سے زائد اضلاع میں جاری ہے۔ ازراہ کرم چھوٹے کاروباری قرضوں کے حصول کی تمام تر تفصیلات اور قریبی قرضہ مراکز کے پتے آپ اس لنک پر ملاحظہ کیجیئے۔ 

Post a Comment

1 Comments

Close Menu