Ad Code

Responsive Advertisement

Ehsas Talimi wazaif ke bare mein jaaniye آپ اپنے بچوں کیلیئے پرائمری، ثانوی و اعلیٰ ثانوی کے بارے

 

Ehsas Talimi wazaif ke bare mein jaaniye 

احساس تعلیمی وظائف 

آپ اپنے بچوں کیلیئے پرائمری، ثانوی و اعلیٰ ثانوی  کے بارے

 میں جانیئے 

Ehsas Talimi wazaif ke bare mein jaaniye 

احساس تعلیمی وظائف ملک میں تعلیم کے فروغ کے لیئے بچوں کی پرائمری، ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم سے مشروط کیش ٹرانسفر پروگرام ہے جس میں  ا ندرج ہونے پر بچوں اور بچیوں کو  احساس تعلیمی وظائف  جاری  ہیں۔

 Good news 😌

احساس تعلیمی وظائف رقم آ گی ہے'




پروگرام کو بدعنوانی سے پاک رکھنے کی غرض سے احساس تعلیمی وظائف کے نظام کو اول تا آخر ڈیجیٹل بنایا گیا ہے۔


بمطابق احساس پالیسی، لڑکیوں کیلیئے وظائف کی رقم کا تناسب لڑکوں کی نسبت زیادہ رکھا گیا ہے۔


احساس کفالت کےاہل گھرانوں کے سکول وکالج جانےوالے بچوں کی پرائمری،ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم کیلیئے سہ ماہی وظائف جاری ہوتے ہیں۔بچوں کےاندراج کیلیئےگھرانے ہمارے تحصیل دفاترسے رجوع کرسکتے ہیں۔اندراج سارا سال جاری ہے اور ادائیگیاں بچے کی70فیصد حاضری سےمشروط ہیں۔



‏‎اسلام علیکم میڈم 

231435972انکے بچوں کا وظیفہ کب اے گا 6months گزر گاۓ ہیں ابھی تک انکے piasy نئی ای please reply


‏محترم باقر حسین صاحب، وعلیکم السلام!

ہم نے معلوم کیا ہے۔ اس گھرانے کے بچوں کے احساس تعلیمی وظائف اگلے سال جنوری میں جاری ہونگے۔ یاد رہے، ادائیگی سکول میں 70فیصد حاضری سے مشروط ہے۔



لڑکیوں کیلیئے مختص سہ ماہی وظائف کی رقوم


لڑکوں کیلیئے مختص سہ ماہی وظائف کی رقوم


احساس تعلیمی وظائف بچوں کی رقم آ گی ہے 





ڈیڑھ ہزار روپے


پرائمری تعلیمی وظائف


(کچی تا پانچویں جماعتوں کیلیئے) 




تین ہزار روپے


ڈھائی ہزار روپے


ثانوی تعلیی وظائف


(چھٹی تا دسویں جماعتوں کیلیئے) 


چار ہزار روپے


ساڑھےتین ہزار روپے


اعلیٰ ثانوی تعلیمی وظائف


(گیارہویں تا بارہویں جماعتوں کیلیئے)


پروگرام میں تعلیمی وظائف پر مبنی مراعات لڑکیوں کیلیئے زیادہ رکھی گئی ہیں تاکہ والدین اپنے بچوں ، خاص طور پر لڑکیوں کو سکول و کالج بھیجیں۔


محترم شاہجہاں صاحب،

ان خاتون کو احساس کفالت کی پہلی ششماہی قسط رواں سال جولائی میں جاری ہوئی تھی اور اگلی ششماہی قسط جنوری سے جون2022 کے دوران جاری ہوگی۔

‏محترم سلیم صاحب،

جی ہاں، یہ خاتون احساس کفالت کیلیئے اہل ہیں اور ہمارے تحصیل دفاتر سے رجوع کر کے اپنے 4 تا22 سال کی عمر کے سکول و کالج جانے والے بچوں کو احساس تعلیمی وظائف کیلیئے رجسٹر کروا سکتی ہیں۔



لڑکیوں کو پرائمری تعلیم مکمل کرنے کی ترغیب دینے کیلئے احساس نے  تین ہزار روپے کا یک وقتی گریجویشن بونس بھی متعارف کر و ایا ہے ۔ یہ بونس احساس کے اہل خاندانوں سے تعلق رکھنے والی طالبات کو پانچویں جماعت پاس کرنے پر دیا جا رہا ہے۔ 


تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اسکول چھوڑنے کی شرح عمر کے ساتھ بڑھتی ہے ، خاص طور پر اسکول دور ہونے اور دیگر متعلقہ اخراجات کی وجہ سے پانچویں سے آٹھویں جماعت میں لڑکیاں سکول چھوڑ جاتی ہیں۔ گریجویشن بونس لڑکیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے دیا جا رہا ہے تاکہ لڑکیاں پرائمری تعلیم کے بعد ثانوی تعلیم بھی جاری رکھیں۔

‏محترم اشرف صاحب،

ہمارے تحصیل دفاتر کے پتے اس لنک پر ملاحظہ کیجیئے۔

https://t.co/XGRuKzisVs‎


‏محترم لیاقت چانڈیو صاحب،

ہم نے معلوم کیا ہے، آپ کے تین بچے احساس تعلیمی وظائف میں مندرج ہیں اور انکے وظائف اگلے سال جنوری میں سکول میں 70فیصد حاضری کی بنیاد پر جاری ہونگے۔



‏‎اسلام علیکم میڈم 

231435972انکے بچوں کا وظیفہ کب اے گا 6months گزر گاۓ ہیں ابھی تک انکے piasy نئی ای please reply


‏محترم باقر حسین صاحب، وعلیکم السلام!

ہم نے معلوم کیا ہے۔ اس گھرانے کے بچوں کے احساس تعلیمی وظائف اگلے سال جنوری میں جاری ہونگے۔ یاد رہے، ادائیگی سکول میں 70فیصد حاضری سے مشروط ہے۔



Post a Comment

2 Comments

Close Menu