Ad Code

Responsive Advertisement

All information bahimmatbuzurg program News کے پروگرام باہمت بزرگ کے تحت ماہانہ کی بنیاد پر استفادہ حاصل کریں گے

 

All information bahimmatbuzurg program News

کے پروگرام باہمت بزرگ کے تحت ماہانہ کی بنیاد پر استفادہ حاصل کریں گے  

All information bahimmatbuzurg program News


پروگرام باہمت بزرگ کے تحت 65 سال سے زائد عمر کی خواتین میں اے ٹی ایم کارڈز تقسیم کیے جس کے تحت وہ ماہانہ کی بنیاد پر استفادہ حاصل کریں گے


پنجاب حکومت کا پی ایم ٹی سکور 16 سے 30 والی 65 سال یا زائد العمرمنتخب بزرگ خواتین کے لیے ماہانہ وظیفہ کے لیے قائم رجسٹریشن ڈیسک جہاں لسٹ میں شامل بزرگ خواتین کے وظیفہ کے لیے اے ٹی ایم کارڈ بنائے جاتے ہیں تاکہ وہ اپنا وظیفہ حاصل کر سکیں، یاد رہے صرف حکومت پنجاب کی جاری کردہ لسٹ میں شامل بزرک خواتین ہی وظیفہ کی اہل ہیں، لسٹ کل اسی پیج پر شئیر کر دی جائے گی، لسٹ میں شامل تحصیل میلسی کی بزرگ خواتین کی کل تعداد 4314ہے رجسٹریشن ڈیسک کا پتا: تحصیل پاپولیشن ویلفئیر آفس، نور بخت روڈ ، آف سرگانہ مائینر روڈ میلسی


پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کی جانب سےباہمت بزرگ پروگرام فی الوقت بندہے، جونہی دوبارہ آغاز ہواتو مطلع کر دیا جائے گا


ہم قدم پروگرام کے درخواست کنندہ کے لئیے اہم پیغام؛-

ہم قدم پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے نادرا سے جاری کردہ شناختی کارڈ برائے خصوصی افراد یا نابالغ افراد کے لئیے ب فارم برائے خصوصی افراد بمعہ والد یاوالدہ کے شناختی کارڈ کی واضح تصاویر


 03309237772 پر WhatsApp کریں



65 سال سے زائد العمر خواتین کی باہمت بزرگ پروگرام میں اہلیت معلوم کرنے کے لیے درج ذیل ویب سائٹ پر جا کر بزرگ خاتون کا شناختی کارڈ نمبر دے کر معلوم کیا جا سکتا ہے

www.pep.pspa.gop.pk


میلسی۔ محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال اور ٹائیگر فورس کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی ایم این اے محمد اورنگزیب خان کھچی، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ محمد جہانزیب خان کھچی ، محمد عالمگیر خان کھچی،علی رضا خان کھچی نے شرکت کی 

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ محمد جہانزیب خان کھچی نے سرٹیفکیٹ اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے پروگرام باہمت بزرگ کے تحت 65 سال سے زائد عمر کی خواتین میں اے ٹی ایم کارڈز تقسیم کیے جس کے تحت وہ ماہانہ کی بنیاد پر استفادہ حاصل کریں گے


عوام الناس کومطلع کیا جاتا ہے کہ وہ مندرجہ ذیل قریبی سینٹرز پر جا کر باہمت بزرگ پروگرام کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔


چیف منسٹرز کمپلینٹ سینٹر کے ذریعے اب عوامی مسائل کا فوری اور یقینی حل ممکن! پنجاب میں شہریوں کو محکمہ صحت، تعلیم، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے حوالے سے کوئی بھی شکایت ہو تو وزیر اعلیٰ شکایات سنٹر پر اپنی شکایات درج کروائیں تاکہ آپ کے مسئلے کو فوری حل کیا جا سکے۔



"اشیا خورد و نوش کی زیادہ قیمتوں اور دیگر انتظامی امور میں شکایت درج ذیل نمبر پر فون کر کے کریں" 

اشیا خورد و نوش کا اصل ریٹ "قیمت پنجاب" موبائل ایپ سے حاصل کریں۔ قیمت پنجاب ایپ کا لنک : 👇

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pitb.qeematpunjab 

#Lahore #Punjab #Pakistan


Post a Comment

1 Comments

Close Menu