Ad Code

Responsive Advertisement

دورۂ ملتان و خانیوال:2/6 Ehsaas program News

 Ehsaas program News Ehsaas program New update

‏دورۂ ملتان و خانیوال:1/6

آج صبح سویرے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ میں شامل طلباء و طالبات کے ساتھ پالیسی نشست ہوئی۔ طلباء نے احساس سکالرشپ پروگرام کی افادیت پر اطمینان کا اظہار کیا۔





‎#EhsaasUndergradScholarship https://t.co/IT2HsPBOBB‎


‏دورۂ ملتان و خانیوال:2/6

نشتر ہسپتال ملتان میں وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی اور ہسپتال کے اعلیٰ حکام کے ساتھ احساس تحفظ پر تعارفی میٹنگ ہوئی۔

‎#EhsaasTahafuz https://t.co/FesarExcJH‎


‏دورۂ ملتان و خانیوال:3/6

آج میں نے ملتان کے علاقے گلگشت میں فعال احساس رجسٹریشن ڈیسکوں کا اچانک دورہ کیا اور وہاں موجود عملے اور رجسٹریشن کیلیئے آئی خواتین سے ملاقات کی۔ سروے میں رہ جانے والے گھرانوں کی رجسٹریشن کیلیئے ملک میں490 احساس رجسٹریشن ڈیسک تحصیل کی سطح پر فعال ہیں۔ https://t.co/OI7J3j7FSq‎‎


‏دورۂ ملتان و خانیوال:4/6

آج میں نے ضلع خانیوال کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں احساس نشوونما مرکز کا افتتاح کیا۔ خانیوال کی چار تحصیلوں جہانیاں، کبیروالا، خانیوال اور میاں چنوں میں سٹنٹنگ کے مرض کے تدارک کیلیئے احساس نشوونما مراکز قائم کیئے گئے ہیں۔

‎#EhsaasNashonuma https://t.co/CzE2y4DHkk‎



‏دورۂ ملتان و خانیوال:5/6

خانیوال کے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کوٹ آلہ سنگھ میں احساس کی اہل خواتین اور ان کے احساس تعلیمی وظائف میں شامل بچوں سےملاقات کی۔ پروگرام میں اہل بچوں کےڈیجیٹل اندراج کا معائنہ بھی کیا۔ احساس تعلیمی وظائف میں بچیوں کے وظائف کی رقوم بچوں سےزیادہ مختص ہیں۔ https://t.co/vxD9fT2gHe‎‎‏دورۂ ملتان و خانیوال:6/6

احساس راشن رجسٹریشن مہم کے تحت آج خانیوال کے مقامی کریانہ دکانداروں سے احساس راشن رجسٹریشن پر بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر نیشنل بینک کے افسران بھی ہمراہ تھے۔ میں نے کریانہ دکانداروں کو احساس راشن رعایت پروگرام کی کریانہ اینڈرائڈ ایپ کے بارے میں آگاہی دی۔ https://t.co/vatllFN7iR‎


‏محترم طفیل کھرل صاحب،

اس شناختی کارڈ کا اندراج ہمارے نئے سروے میں نہیں ہوا۔ ان سے التماس ہے کہ قریبی احساس رجسٹریشن ڈیسکوں سے رجوع کر کے اپنا اندراج کروائیں تاکہ نئے سروے کے تحت ان کی اہلیت کا تعین ہو سکے۔ رجسٹریشن ڈیسکوں کے پتے:

https://t.co/zWntc1rrJW‎




Post a Comment

1 Comments

Close Menu