Ad Code

Responsive Advertisement

والے گھرانوں اور کریانہ دکانداروں کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ برائے رجسٹریشن، Ehsaasrashan.pass.gov.pk

 *احساس راشن مدد*


کیا آپ راشن کی خریداری پر رعایت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟


پروگرام کے بارے میں جانیئے- 


وزیراعظم نے3نومبر2021 کو احساس راشن پروگرام کا اعلان کیا۔


اس پروگرام سے 2کروڑ خاندان مستفید ہوں گے جن کا انتخاب حال ہی میں مکمل ہونے والے احساس سروے کے ذریعے کیا جائے گا۔


مجموعی طور پر13کروڑ لوگ اس پروگرام سےاستفادہ حاصل کریں گے۔


دراصل پاکستان کی 53فیصد آبادی مستفید ہوگی۔


ہر ماہ آٹا، دال اور گھی/پکانے کے تیل کی خریداری پر فی خاندان ایک ہزار روپے کی رعایت دی جائے گی۔


یہ سہولت نیشنل بینک آف پاکستان کے مختص کردہ کریانہ سٹورز پر دستیاب ہوگی۔


رواں مالی سال کیلیئے پروگرام کا ششماہی بجٹ 120ارب روپے ہے۔ پروگرام کی لاگت وفاق اور احساس راشن مدد میں شامل صوبے مل کر برداشت کریں گے۔


اب تک پنجاب، خیبرپختونخوا، گگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی صوبائی حکومتیں پروگرام میں شامل ہو چکی ہیں۔


اہلیت کا معیار: 


اہل گھرانوں کا انتخاب حال ہی میں مکمل ہونے والے احساس سروے کے ذریعے کیا جائے گا۔


احساس راشن پروگرام پاکستان بھر میں 2کروڑ گھرانوں کا احاطہ کرے گا جن کا غربت کا سکور 39 سے کم ہے اور ان کی آمدنی 31,500روپے ماہانہ سے کم ہے۔



اپنا گھر راشن رعایت پروگرام کیلیے رجسٹر کروائیں اور کریانہ کی دکان والے اپنی دُکان رجسٹر کروائیں-


گھر رجسٹریشن لنک:‏


آج سے احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت کم آمدنی والے گھرانوں اور کریانہ دکانداروں کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ برائے رجسٹریشن، صارفین اس لنک پر رجوع کریں۔

Ehsaasrashan.pass.gov.pk

نوٹ: احساس راشن رعایت پروگرام کی رجسٹریشن کیلیے لازمی ہے کہ آپ کی سم آپ کے نا م پر ہو۔ 




-

Post a Comment

3 Comments

Close Menu