Ad Code

Responsive Advertisement

Ehsaas program News New update


ضروری ہدایات برائے احساس کفالت

احساس کفالت سنٹر پر صرف وہ خواتین تشریف لائیں جنہوں نے جولائی سے پہلے پیمنٹ وصول کی تھی  یا وہ خواتین تشریف لائیں جنہوں نے احساس سروے کے بعد پہلی بار پیمنٹ لینی ہے 

رواں ہفتے شروع ہونے والے قسط جولائی تا دسمبر چھ مہینے پر مشتمل ہے ،



ایسی خواتین جنہوں نے جولائی سے  لے کر اب تک کوئی بھی قسط لی ہے  ان کی اگلی قسط جنوری کے بعد آنی ہے لہذا وہ خواتین سینٹر پر تشریف نہ لائیں ،زیادہ رش ہونے کی وجہ سے جن خواتین کی قسط آئی ہے انہیں بھی نہیں مل پا رہی 

بہت شکریہ 


# کل 30 اکتوبر کو کیمپس اوپن رہیں گے ہر ریٹیلر اپنے کیش کا اضافی بندوبست کر کے آئے

کل بنک ٹائم 10سے 4 بجے تک ہوگا

#

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 2010 2011 کے سروے کے تحت وظائف وصول کرنے والی مستحق عورتوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ NSER کے نئے سروے میں غربت کی لکیر سے اوپر آنے والی مستحق خواتین جو کہ نئے سروے کے تحت نااہل ہوگئی ہیں ان کو اب وظیفہ نہیں ملیگا

جن بینفشریز کو بذریعہ ڈاک اگر خط وصول نہیں ہوا ان سے گزارش ہے کہ اکتوبر میں چلنے والی احساس کفالت قسط میں کیمپ سائیڈ تشریف نہ  لائیں نہ کیمپ سائیڈ رش کریں

جن بینفشریز کو پچھلے سال2021 کو کوئی قسط نہیں ملی وہ سنٹر پر ہرگز نہ آئیں یہ صرف ان بینفشریز کے پیسے ہیں جو سروے میں اہل ہو کر پہلے پیسے وصول کر چلی ہیں یہ ان کو دوسری 6ماہ کی قسط ہے جو جولائی سے دسمبر تک دی جائے گی برائے مہربانی اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ سب خواتین جن کو پیسے نہیں ملنے وہ سنٹرز کا رخ نہ کریں جن سے ان کا وقت بھی ضائع ہوگا اور انتظامیہ کا بھی وقت ضائع کریں گی 










احساس/BISP

26 اکتوبر کو آنے والی قسط صرف ان خواتین کو مل سکے گی جو خواتین نئے سروے میں اہل ہیں ۔ نااہل ہونے والی خواتین کی رقم مستقل بلاک کر دی گئی ہے

 ا

احساس/BISP

26 اکتوبر کو آنے والی قسط صرف ان خواتین کو مل سکے گی جو خواتین نئے سروے میں اہل ہیں ۔ نااہل ہونے والی خواتین کی رقم مستقل بلاک کر دی گئی ہے

Post a Comment

1 Comments

Close Menu