Ad Code

Responsive Advertisement

سبسڈی پروگرام "احساس راشن" کا اجراء کر دیا گیا ہے

 ‏احساس راشن پروگرام آٹا، دالوں، گھی/کھانے کے تیل کی خریداری پر دو کروڑ خاندانوں کو ایک ہزار روپے ماہانہ کی 



سبسڈی فراہم کرے گا۔ پروگرام سےمجموعی طور پر 13کرو

‏غریب و مستحق افراد کو ریلیف فراہم کرنے کےلئے حکومت کی جانب سے تاریخی سبسڈی پروگرام "احساس راشن" کا اجراء کر دیا گیا ہے جسکے ذریعے 2 کروڑ خاندان مستفید ہوں گے جنہیں آٹا، دالوں اور گھی/ کھانے کے تیل کی خریداری پر ماہانہ سبسڈی کی مد میں1000روپے ریلیف فراہم کیا جائے گا۔

‎#EhsaasRashan https://t.co/7gT8R8rW3Z‎


‏محترم محمد آصف صاحب،،

احساس راشن پروگرام کے تحت اشیائے خوردنی پر رعایت اہل گھرانوں کو مخصوص کریانہ سٹورز سے آٹا، گھی /پکانے کے تیل اور دالوں کی خریداری پر دی جائے گی۔ برائے احساس راشن رجسٹریشن، آن لائن پورٹل اگلے ہفتے کھولا جائے گا۔


 

‏محترم عمران بنگش صاحب،

احساس راشن پروگرام میں گھرانوں کی رجسٹریشن کیلیئے آن لائن پورٹل اگلے ہفتے کھولا جا رہا ہے۔

Post a Comment

1 Comments

Close Menu