Ad Code

Responsive Advertisement

all semester k university students ehsas Scholarship py apply kar sakty hain?

Ehsaas scholarships All information

 احساس  سکالرشپ

Arid university main evening classes waley ehsas scholarship k lia apply kar saktey hain kia.

Teacher said not

‏محترم ڈاکٹر فرخ صاحب،

بصد معذرت، پروگرام میں شامل پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں ایوننگ کلاسز کے طلباء احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ سے مستفید نہیں ہو سکتے۔


‏‎میم ابھی میں نے پنجاب یونیورسٹی کی یہ نوٹیفیکیشن دیکھی جس کی آخری میرٹ لسٹ 6 دسمبر کو لگی گی  اور اپ نے کہا تھا کہ احساس انڈرگریجویٹ سکالر شپ میں اپلائی کی آخری تاریخ 30 نومبر ہے تو یہ بچارے اب کیا کرینگے


‏محترم وسیم عظیم قریشی صاحب،

احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ کے تحت نئےداخلے لینےوالے طلباء یونیورسٹی میں داخلہ ملنےسے پہلےبھی اپنی درخواستیں پورٹل پر جمع کرواسکتےہیں۔درخواست میں اس پبلک سیکٹر یونیورسٹی کا نام درج کرنا لازمی ہےجہاں داخلہ لیناہے۔تاہم اہلیت کا تعین داخلہ ملنے کےبعدہی ہوگا


Ma'am all semester k university students ehsas Scholarship py apply kar sakty hain?  

 یا 1st and 2nd year k

Plz confirm.....




‏محترمہ صارفہ،

صرف تعلیمی سالFall2021کے 4 یا 5 سالہ انڈرگریجویٹ ڈگری پروگراموں میں نئے داخل شدہ طلباء جن کے گھر کی ماہانہ آمدنی 45ہزار سے کم ہے احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ کی آن لائن درخواستیں اس پورٹل پر جمع کروا سکتے ہیں۔

https://t.co/XaorGQzE1k‎



Ma'am Jo bachay school main 8 9 class k usko bhi ye scholars mil sakti he ya nai please btain


‏محترم رزاق سیال صاحب،

صرف احساس کفالت کے اہل گھرانوں کے بچے تعلیمی وظائف سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ملک کے تمام اضلاع میں اہل گھرانے احساس تعلیمی وظائف میں اپنے پرائمری تا اعلیٰ ثانوی جماعتوں میں پڑھنے والے بچوں کا اندراج ہمارے تحصیل دفاتر سےرجوع کر کے کروا سکتے ہیں۔

‏محترم عاطف ظفر صاحب،

تعلیمی سال2021/22کی آن لائن درخواستوں کیلیئے احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پورٹل30نومبر2021 تک کھلا ہے۔

نئی درخواستیں اس پورٹل پر جمع کروائی جا سکتی ہیں۔

https://t.co/1qePA37w1R‎

ازراہ کرم مزید تفصیلات اس معلوماتی ویڈیو میں ملاحظہ کیجیئے۔ https://t.co/EXPy3Nxf9L‎




کون اہل ہے 

‏محترم کلیم مینگل صاحب،

تعلیمی سالFall2021کے 4 یا 5 سالہ انڈرگریجویٹ ڈگری پروگراموں میں نئے داخل شدہ طلباء جن کے گھر کی ماہانہ آمدنی 45ہزار سے کم ہے احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ کی آن لائن درخواستیں اس پورٹل پر جمع کروا سکتے ہیں۔


پورٹل کا پتہ:

https://t.co/XaorGQzE1k‎


Plz bta den k ehsas scholarship ki last date kia h??


Ehsaas scholarship News 

احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پورٹل نئی درخواستوں جمع کیلئے  NadeemNazirAttari Attari


 

پورٹل کا پتہ:

https://t.co/XaorGQzE1k‎


‏محترم ساجن صاحب،

احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پورٹل پر درخواست جمع کرواتے وقت اگر کوئی مسئلہ درپیش ہو تو طلباء درج ذیل آن لائن پورٹل پر رجوع کر سکتے ہیں۔

https://t.co/tqcBZxJ1nQ‎



Essas scolership me esy student esa le sakty ha jinky walda essas ka Beneficiarie na ho??

‏محترم کلیم مینگل صاحب،

تعلیمی سالFall2021کے 4 یا 5 سالہ انڈرگریجویٹ ڈگری پروگراموں میں نئے داخل شدہ طلباء جن کے گھر کی ماہانہ آمدنی 45ہزار سے کم ہے احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ کی آن لائن درخواستیں اس پورٹل پر جمع کروا سکتے ہیں۔

https://t.co/XaorGQzE1k‎


‏‎سلام میڈم!

پرائیویٹ سکولوں میں زیر تعلیم بچے احساس تعلیمی وظائف کے لیے اہل ہیں یا نہیں ؟

Post a Comment

0 Comments

Close Menu