Ad Code

Responsive Advertisement

New Ehsaas program web portal | Benazir Income Support Program 8171 (BISP) احساس 8171ویب پورٹل کا اجراءکر دیا گیا ہے۔

 Benazir Income Support Program (BISP) 8171

Ehsaas program web portal

Ehsaas program News

Ehsaas program apply registration

عوام کی سہولت کیلیئےاحساس 8171ویب پورٹل 

 اجراءکر دیا گیا ہے۔احساس پورٹل کےذریعے سروے شدہ گھرانے شناختی کارڈ نمبر یا سروے ٹوکن نمبر کی مدد سے پورٹل پر احساس کے تحت اپنی اہلیت جان سکتے ہیں۔پورٹل کا پتہ:

http://ehsaastracking.pass.gov.pk 


Hi 

ایسے تمام افراد جن کو بیرون ملک سفر کرنے، نادرا ایگزیکٹو سروس استعمال کرنے یا ماہانہ موبائل کا بل 1000 روپے سے زیادہ ہونے کی وجہ سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکال دیا گیا تھا۔ وہ اپیل کا حق استعمال کرتے ہوئے اپنا شناختی کارڈ 8171 پر ایس ایم ایس کریں۔ کوائف کی ضروری جانچ پڑتال کے بعد آپ کو اہلیت کے بارے میں آگاہ کر دیا جائے گا۔




مصیلات کیلیئےیہ معلوماتی ویڈیوملاحظہ کیج

https://youtu.be/kB1jaeGi7co 


New Ehsaas program web portal


بنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالے گئے افراد کو اپیل کا حق دیا جا رہا ہے۔ آپ اپنا شناختی کارڈ 8171 پر ایس ایم ایس کریں۔ ضروری تحقیق کے بعد آپ کو اہلیت کے بارے میں آگاہ کر دیا جائے گا۔


آپ کے لیے یہ بہت آسان ہو گئی ہے کہ آپ اپنے پیسے خود چیک کر سکتے ہیں اپنے شناختی کارڈ نمبر اتنا ہے اپنا موبائل نمبر کتنا ہے اور جو تصویر میں کوٹ دیا گیا ہے اس کو آپ نے ضرور دیکھنا ہے اس سے آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ اہل ہیں یا نہیں  

https://aajkibaat5.blogspot.com

 



Post a Comment

7 Comments

Close Menu