Ad Code

Responsive Advertisement

Jagah ji Lagane Ki Duniya Nahin Hai جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے


Jagah ji Lagane Ki Duniya Nahin Hai


جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے

Youtube video 📸 Link 🔗🖇️

Jagah ji Lagane Ki Duniya 

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے

یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے


ملے خاک میں اہلِ شاں کیسے کیسے

مکیں ہو گٔیٔے لا مکاں کیسے کیسے

ھؤے ناموَر بے نشاں کیسے کیسے

toزمیں کھا گٔیٔ آسماں کیسے کیسے


class="separator" style="clear: both; text-align: center;">


جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے

یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے


تجھے پہلے بچپن میں برسوں کھلایا

جوانی نے پھر تجھ کو مجنوں بنایا

بڑھاپے نے پھر آ کے کیا کیا ستایا

اجل تیرا کر دے گی بالکل صفایا

ji lagane ki duniya nahin Hai


یہاں پر دل نہیں لگانا چاہیے آئے یہ دل لگانے کی جگہ نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے ہمیں یہاں سے سبق حاصل کرنا چاہئے اس زمین میں کیسے کیسے مل گئے مٹی میں مل گئے اس زمین کیسے کیسے نوجوانوں کھا گی جو خوبصورتی میں اپنی مثال تھے جو طاقت میں اپنی مثال تھے اور اپنے ہنر میں اپنی مثال تھے جو اپنے فن میں اپنی مثال تھے مگر انہیں زمین کھا گئی کیسے کیسے امیر گھرانے والے دولت والے یہاں سے چلے گئے گئے یہاں سے ہمیں سبق حاصل کرنا چاہئے ان کے بڑے بڑے نام تھے وہ بھی اس دنیا سے چلے گئے تھے اور ان کے نام و نشان نہیں ہیں ان کا کاروبار نہیں ہے ان کو کاروبار نہیں رہے ہیں کاروبار یہاں سے ختم ہوگیا ہے ہے یہاں جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے ہمیں یہاں سے سبق حاصل کرنا چاہئے اپنی آخرت کی فکر کرنی چاہیے پہلے تجھے بچپن میں کھلایا گیا بڑا کیا گیا تیری پرورش کی گئی تیرا خیال رکھا گیا اور جوانی میں تو مجنوں بن گیا عشق میں پڑ گیا اس چکر میں پڑ گیا عشق عشق کی راہوں میں بھٹکنے لگا اور بڑھاپے میں تجھے کیا کیا ستایا بڑھاپے میں سارے حالات بھی یاد آنے لگے ہیں جو اپنے وقت ضائع کیا تھا وہ یاد آنے لگا جو ٹائم ضائع کیا تھا وہ یاد آنے لگا جو اپنی غلطی کی تھی وہ یاد آنے لگا یہ ایک دن تیرا صفایا کردے گی یہ ایک دن تجھے اس دنیا سے خارج کر دے گی اس دنیا سے تیرا نام نشان ختم ہو جائے گا تیری نام پہچان نہیں رہے گی آج وقت ہے آج وقت ہے آپ کے پاس کی نیکیاں کرلے آخرت میں ذلت رسوائی ہوگی اور اگر اللّٰہ پاک ناراض ہو گیا تیرا جہنم مقدر بنے گی پیارے آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم راضی ہو گئے تو کیا منہ دکھائے گا جہنم میں داخل ہو گا تو اس سے سبق حاصل کر رہا ہے ابھی سدھر جا وقت ہے ابھی کچھ کرنے وقت ہے ابھی کچھ بہتر کر نے وقت ہے ji lagane ki duniya nahin Hai

Post a Comment

2 Comments

Close Menu