علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام Aiou
آباد جن طلباء کا سمسٹر 2021 کا داخلہ AIOU Library
Rollno Slip
Admission Confirmationکنفرمنفرم نہیں ہوا،/
(درخواست فارم براۓ کتب کی عدم وصولی)
ہدایات نوٹ کریں۔یہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر موجود ہے جس کا لنک پوسٹ کے آخر میں چک کیجیے۔یاد رہے کہ ایڈمیشن کنفرمیشن کے دو ماہ بعد بھی کتب بذریعہ ڈاک موصول نہ ہوں تو اس فارم کو پر کرکے متعلقہ یونیورسٹی کے پتہ پر بجھواۓ۔
ہدایات براۓ کتب۔
◀میلنگ آفیسر،شعبہ ترسیل،بلاک نمبر 28،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی،سیکٹر H-8 اسلام آباد۔
Email. Mailing@aiou.edu.pk
051-9057611.
051-9057612.
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد جن طلباء/طالبات کا سمسٹر بہار 2021 کا داخلہ کنفرم نہیں ہوا،وہ مندرجہ ذیل ہدایات ہر عمل کریں۔۔
ہدایات براۓ داخلہ کنفرمیشن۔
سمسٹر بہار 2021 جن طلباہ/طالبات کے داخلے ابھی تک کنفرم نہیں ہوۓ وہ چالان کی یونیورسٹی کاپی اور شناختی کارڈ کی کاپی جلد سے جلد اس ایڈریس پر TCS کریں۔
◀ڈائریکٹر شعبہ داخلہ،بلاک نمبر4 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی،سیکٹر H-8 اسلام آباد۔
051-9057411.
051-111-112-468.
Email.
Adms@aiou.edu.pk
http://www.aiou.edu.pk/
For Books Missing Form link below
https://aiou.edu.pk/download.asp
#AIOU
سمسٹر بہار 2021 داخلہ کنفرمیشن کے لیے لنک پر کلک کریں۔۔
Admission Confirmation
https://aiou.edu.pk/Admission.asp
ریکارڈ موجود نہ ہونے کی صورت میں ای میل کریں۔طریقہ کچھ یوں ہے۔۔
Name. ABC/ F.Name
Issue Admission not Confirmed
Program/Matric/FA/BA/MA ect....
Semester Spring 2021.
Challan No/Date/...
Challan Picture (Must be attached)
اس پتہ پر ایک دفعہ ای میل کریں بار بار ای میل کا کوئی جواب موصول نہیں ہوگا۔۔ای میل کے بعد انتظار کریں۔
Email.
adms@aiou.edu.pk
Admission Objection
http://adms.aiou.edu.pk/obj_ssearch.php۔
#نوٹ: ڈیٹا موجود نہ ہونے کی صورت میں جون/جولائی تک انتظار کریں۔۔
2 Comments
Good news
ReplyDeleteSo nice 😊🤩😊🤩😊🤩😊😊😊😊😊😊 good
ReplyDelete