Ad Code

Responsive Advertisement

جلد کی حفا ظت کے لیے پارلر جانا ضرور ی نہیں

*جلد کی حفا ظت کے لیے پارلر جانا ضرور ی نہیں*

چہر ے کی جھریو ں کے لیے
ملتانی مٹی، گلا ب کا عر ق، ہلدی اور لیمو ں کا رس ملا کر چہر ے پر لگائیں۔ اس سے چہر ے کی جھریا ں ختم ہو جائیں گی اورچہرہ با رونق ہوجائےگا۔
بدن کی بدبو کے لیے
ہلدی اور چندن پیس کر ابٹن بنا لیں ۔ اب اسے چہرے اور بدن پر لگائیں۔ اس سے جسم کی بد بو دور ہو گی ساتھ جسم کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوگا ۔
داغ دھبو ں کے لیے
جائفل کو پیس کر دو دھ میں ملائیں اور اسے چہر ے پر لگانے سے داغ دھبے دور ہو جائیں گے۔
خشک اور کھر دری جلد کے لیے
دو دھ کی بالائی میں لیمو ں کا رس ملا کر لگائیں اس سے جلد نر م و نازک ہو جائے گی۔
جلد کے مر دہ خلیات کے لیے
ایک آ لو کد و کش لیں اور چٹکی بھر کستو ری ہلدی پاؤڈر میں ڈال کر پیسٹ بنا لیں اور چہر ے پر تیس منٹ تک لگائیں پھر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔یہ مردہ خلیو ں کو تروتازہ کر تا ہے۔
رنگت کو نکھار نے کے لیے
سبز چائے کا ایک چھو ٹا چمچ پالک کے پتے ایک سے دو عدد لو نگ ایک عدد شہد حسب ذائقہ
تمام چیزوں کو ملا کر چائے بنا لیں اور روزانہ ایک کپ پئیں اس سے چہر ے کی رنگت چمک جائے گی ۔ چمک اور تازگی 





پید ا ہو گی۔
جھائیو ں کے لیے
ایک عدد ٹما ٹر کا جو س جو کا آ ٹا دو چائے کے چمچ دہی آ دھا چائے کا چمچ
ان تمام چیزوں کو مکس کر کے پیسٹ بنا لیں اور جہا ں جہا ں جھائیاں ہو ں وہا ں لگائیں خشک ہو نے پر نیم گر م پانی سے دھو لیں۔ اس سے چہرے کی جھائیاں دور ہو جائیں گی۔
غیر ضروری بالوں کے لیے
پانی میں نمک ڈال کر سو تی کپڑے سے اسے چہرے پر ملیں ۔ ایک ہفتے تک با قاعدہ استعمال کر نے سے غیر ضروری بال جھڑ جائیں گے۔
چہر ے کے پیلے پن کے لیے
گا جروں کی بھاپ اور گا جروں کا پانی چہر ے پر استعمال کر نے سے چہرے کی پیلا ہٹ دورہو جاتی ہے۔
پھٹے ہو نٹوں کے لیے
پھٹے ہو نٹو ں کے لیے گا ہے بگا ہے ہو نٹوں پر پٹرولیم جیلی لگانے سے ہو نٹ نرم وملائم ہو جائیں گے...

Post a Comment

0 Comments

Close Menu