Ad Code

Responsive Advertisement

کرونا وائرس سے متعلق چند مشورے، علامتیں احتیاط

☠ *کرونا وائرس سے متعلق چند مشورے*

1⃣ اپنے آپ کو کورونا وائرس کی خبروں سے دور رکھیں۔ اس مرض کے بارے میں آپ کو جتنا جاننا تھا آپ جان چکے ہیں۔


2⃣ اس مرض سے مرنے والوں کی تعداد جاننے کی کوشش نہ کریں۔ یہ کریکٹ میچ نہیں ھے کہ اسکور جاننا ضروری ہو۔
مرنے والوں کی تعداد دوسروں سے شیئر مت کیجئے۔ دوسروں کا دل اور دماغ کمزور ہوسکتا ھے۔ وہ ایسی خبریں سن کر بیمار پڑسکتے ہیں۔


3⃣ انٹرنیٹ پر ڈھوند ڈھونڈ کر کورونا کے بارے میں جاننے کی کوشش نہ کریں اس سے آپ کے دماغی طور پر کمزور ہونے کا خدشہ ھے۔

4⃣ ہمیشہ کورونا کے بارے میں سوچتے رہنے سے آپ ڈپریشن یا نروس بریک ڈاؤن کے شکار ہوسکتے ہیں۔

5⃣ قرآن مجید، دینی تعلیم  پسندیدہ (مستند) کتابیں پڑھ کر وقت گزاریں۔ نیکیوں میں زیادہ وقت گزاریے

6⃣ بےفکر رہنے کی کوشش کریں۔اس سے آپ کی قوت مدافعت میں اضافہ ہوگا جو ابھی بہت ضروری ھے۔

7⃣ واٹس ایپ اور فیس کی خبروں پر، تصدیق کئے بغیر، بھروسہ نہ کریں۔ یاد رکھیے واٹس ایپ کوئی آفیشل ایپ یا لیگل وے نہیں ہے
ہر ایرے غیرے کی تحریر یاپوسٹ کو ڈاونلوڈ کیے بغیر ہی ڈلیٹ کردیجیے

8⃣ خدا کی رحمت  پر بھروسہ کریں اور یہ یقین رکھیں کہ جس طرح ہر بلا ایک دن ٹلتی ھے یہ بلا بھی ٹل جائے گی
9

🔟 ایسے لوگوں کے اسٹیٹس بھی چیک نہ کیجیے جو کرونا کے بارے میں دنیابھر کی معلومات اپلوڈ کیے ہوئے ہیں

❣🌹❣🌹❣🌹❣

🤲🏻🕋 اللہ تمام مسلمانوں کو کرونا وائرس اور دیگر آفات و آزمائش سے محفوظ فرمائے
آمین یا رب العلمین بجاہ النبی الامین صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

🕋 اســـــلامی ISLAMI 📚
گـــــروپ میں شامل ہونے کے لیے صرف نیو میمبرز (New Members) یہاں اس لنک پر ٹچ click کریں اور JOIN کرلیں👇
https://chat.whatsapp.com/CJG7PyPm2eUIMZW1mnPFGx

*🤲🏻🕋 آپـــکی نیـــک دعـــــاؤں کــے طــــالــب  خـــادمِ گـــــروپ*
🌀 Help Line:
📲 +923333926924
📞+923033926924

Post a Comment

0 Comments

Close Menu