Ad Code

Responsive Advertisement

بہت جامع دعا Dua

مسلمان کی دعا بہت جامع دعا ہے اورتھوڑے الفاظ میں دین و دنیا کی تمام بھلائیاں اس میں مانگی گئی ہیں۔حضرت انس بن مالک رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، نبی کریم  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ اکثر یہ دعا مانگا کرتے تھے

:’’اَللّٰہُمَّ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ‘‘ (بخاری، کتاب الدعوات، باب قول النبی صلی اللہ علیہ وسلم  ۲۱۴، الحدیث: ۶۳۸۹)
            دنیا کی بھلائی میں ہر اچھی اور مفیدشے داخل ہے

Post a Comment

6 Comments

Close Menu