Ad Code

Responsive Advertisement

خودکشی کی ہلاکت


 اور ہم بات کریں گے لوگ خودکشی کیوں کرتے
ہیں کہ کیا وجہ ہے

خدا میں خرچ کرنے کو ترک کرنا بھی ہلاکت کا سبب ہے، فضول خرچی بھی ہلاکت ہے، جہاد ترک کرنا بھی ہلاکت ہے یونہی اس طرح کی ہر وہ چیز جو ہلاکت کا باعث ہو ان سب سے باز رہنے کا حکم ہے حتیّٰ کہ بے ہتھیار میدان جنگ میں جانایا زہر کھانا یا کسی طرح خود کشی کرناسب حرام ہے۔چونکہ خودکشی خود کو ہلاک کرنے کی نہایت ہی نمایاں صورت ہے لہٰذا یہاں اس کی وعید بیان کی جاتی ہے، چنانچہ خود کشی کے بارے میں 
رسول اللہ  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:’’جس نے پہاڑ سے گر کر خود کشی کی وہ مسلسل جہنم میں گرتا رہے گا اور جس نے زہر کھا کر خود کشی کی ( قیامت کے دن) وہ زہر اس کے ہاتھ میں ہو گا اور جہنم کی آگ میں اسے ہمیشہ کھاتا رہے گا اورجس نے چھری کے ذریعے خود کو قتل کیا ، (قیامت کے دن) وہ چھری اس کے ہاتھ میں ہو گی اور دوزخ کی آگ میں ہمیشہ وہ چھری اپنے پیٹ میں مارتا رہے گا۔(بخاری، کتاب الطب، 
باب شرب السمّ والدواء بہ۔۔۔ الخ، ۴ / ۴۳، الحدیث: ۵۷۷۸)

دوستوں اور ہم بات کریں گے لوگ خودکشی کیوں کرتے

ہیں کہ کیا وجہ ہے




 کہ لوگ خودکشی کی طرف جا رہے ہیں اور خود کشی کرنے لگتے ہیں اپنی جان کی زندگی کا خاتمہ کرنے لگتے ہیں اس کی وجہ سے اس کی زبان کیا ہے اور کافی لوگ کیوں ایسے مصیبت میں پڑھتے ہیں حرام موت کو گلے لگاتے ہیں کیا وجہ ہے جانتی ہے اس پوسٹ میں پریشانی کی وجہ سے کہتے ہیں کہ میں اس پریشانی سے نکل جاؤں گا میری پریشانی ختم ہو جائے گی میری ٹینشن ختم ہو جائے گی اس لیے لوگ بھی خودکشی کرتے ہیں اسی طرح دیکھا جائے اگر کوئی ایک اور ڈپریشن میں باہر لوگ پریشان ہیں اور مالی حالات کے حوالے سے بے روزگاری کے حوالے سے محبت میں ناکامی کی وجہ سے لوگ پریشان ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے جاتے ہیں ہمیں آسان ملے گی ایسے ہمیں یہ ذہن میں رکھنا چاہیے خودکشی سے راحت نہیں ملتی خودکشی سے جان چھٹی نہیں نہیں جان ہستی ہے یہ نہیں کہ ہم ایک پریشانی سے نکل کر بہت بڑی پریشانی میں پھنس جاتے ہیں تو ہماری زندگی خاتمہ ہوجاتا ہے مگر ہم اپنے ایک بہت بڑے گناہ میں مبتلا ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں پتہ بھی نہیں چلتا اس جو بھی مسئلہ ہو ہم صبر کرنا چاہیے اگر ایک دروازہ بند ہوگا تو کئی دروازے اللہ تعالی کھول دے گا اللہ تعالی سے مدد حاصل کیجئے آپ کا جو ماحول اس محل کو چینج کیجئے اس کتاب کا مطالعہ کیجئے پریشان کی طرف جھک جائے اس پر ریسرچ کی ویڈیو دیکھیے مولانا الیاس قادری کا ایک رسالہ خودکشی کا علاج پڑھ لیجئے اس میں کافی سارے آپ کو آج مل جائیں گے اللہ تعالی ہمیں خود کشی سے بچائے اور تمام پریشانیاں دور فرمائے ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرمائے عطا فرمائے اللہ پاک سب پریشانیاں دور فرمائے اللہ تعالی میں کامیابیاں ترقیاں خوشیاں عطا فرمائے 

 آمین ثم آمین 

Post a Comment

0 Comments

Close Menu